27 اپریل 2020

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی صحت بارے رپورٹس کی تردید




 شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی صحت تشویشناک 
 ہونے کی خبروں کی ریاست نے تردید کردی اس سے قبل کہاگیا کہ دل کا آپریشن درست نہ ہونے کی وجہ سے ان کی طبیعت ناساز ہےبرطانوی میڈیا کے مطابق سیول میں صدارتی محل نے کہاہے کہ شمالی کوریا سے ایسی کوئی نشانی نہیں ملی کہ 36سالہ حکمران قبر کے منہ میں ہو۔ رپورٹ کے مطابق ایسی افواہیں کوئی پہلی بار نہیں پھیلیں، اس سے قبل بھی ایسی ہوائیاں اڑائی گئیں جو بعد میں غلط نکلیں


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں